مزاج دان

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - کسی کی طبیعت کو پہچاننے والا، عادت سے واقف، وہ شخص جو کسی کی فطرت کے مختلف رُخوں سے بخوبی واقف ہو، کسی کی طبیعت کی خصوصیتوں کو جاننے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - کسی کی طبیعت کو پہچاننے والا، عادت سے واقف، وہ شخص جو کسی کی فطرت کے مختلف رُخوں سے بخوبی واقف ہو، کسی کی طبیعت کی خصوصیتوں کو جاننے والا۔